روس اور یوکرین مزاکرات کے لیے تیار، اگلے 24 گھنٹے اہم قرار

ماسکو(آن لائن) روس اور یوکرین کے درمیان 5 ویں روز بھی جھڑپیں جاری ، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے دو بڑے شہروں کیف اور کھار کیف میں رات گئے تک دھماکوں کی آوزیں سنی جاتی رہیں ۔ یوکرینی فوج کے مطابق اتوار کا دن اس کے فوجیوں کے لیے مشکل وقت تھا … روس اور یوکرین مزاکرات کے لیے تیار، اگلے 24 گھنٹے اہم قرار پڑھنا جاری رکھیں